اتر پردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع ہیڈ کواٹر سے پچیس کلو میٹر دور تھانہ پٹّی
کوتوالی علاقے کے مہدہا گاوُں کے جنگل میں بکری چرانے گئی ایک لڑکی کے ساتھ
چار لوگوں نے اجتماعی آبروریزی کی۔پولیس چاروں ملزمان کے
خلاف اجتماعی آبروریزی کا کیس درج کرلیا ۔پولیس ترجمان کے مطابق ایک 20 سال کی لڑکی پیر کو بکری چرانے جنگل میں گئی
تھی جہاں گانجہ پی رہے چار لوگوں نے اسے پکڑ لیا اور تنہائی میں لے جا کر
اس کے ساتھ اجتماعی آبروریزی کی ۔